پہلا صفحہ

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان غیر معمولی ساجھے داری

اسلام آباد: "الشرق الاوسط” سعودی عرب کے ولی عہد، کیبینٹ کے نائب صدر، وزیر دفاع شہزادہ محمد ابن سلمان نے کل اپنے پاکستان کے دورہ کے دوران پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ دونوں ملکوں کے درمیان ساجھے داری کے ایک نئے مرحلہ کا آغاز کیا ہے۔ […]

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان غیر معمولی ساجھے داری

اسلام آباد: "الشرق الاوسط”

سعودی عرب کے ولی عہد، کیبینٹ کے نائب صدر، وزیر دفاع شہزادہ محمد ابن سلمان نے کل اپنے پاکستان کے دورہ کے دوران پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ دونوں ملکوں کے درمیان ساجھے داری کے ایک نئے مرحلہ کا آغاز کیا ہے۔

شہزادہ محمد ابن سلمان نے عمران خان کے ساتھ اسلام آباد میں صدارتی محل کے اندر منعقدہ پاکستانی اور سعودی عرب کی معاونتی کمیٹی کی صدارت کی اور ان دونوں رینماؤں نے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون قائم کرنے اور اسے مزید فروغ دینے کا جائزہ لیا اور مزید اسلامی اور بین الاقوامی سطح پر رونما ہونے والے نئے امور اور ان کے سلسلہ میں کی جانے والی کوششوں کے سلسلہ میں بھی گفتگو کی۔(۔۔۔)

پیر 13 جمادی الآخر 1440 ہجری – 18 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14692]