ایران

ایران کی طرف سے اپنے میزائل کے پروگرام کو ہیک کرنے کی ناکام کوشش کا اعلان

لندن: "الشرق الاوسط” ایرانی پاسداران انقلاب کے اندر میزائل اتحاد کے کمانڈر امیر علی حاجی زادہ نے کل اعلان کیا کہ پاسداران کی فورسز کو ایرانی میزائیل پروگرام کو خصوصی اسپیئر پارٹس اور سامانوں کے ذریعہ ہیک کرنے کی کوششوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اور پاسداران کی نیوز ایجنسیوں نے [&hellip

ایران کی طرف سے اپنے میزائل کے پروگرام کو ہیک کرنے کی ناکام کوشش کا اعلان

لندن: "الشرق الاوسط”

ایرانی پاسداران انقلاب کے اندر میزائل اتحاد کے کمانڈر امیر علی حاجی زادہ نے کل اعلان کیا کہ پاسداران کی فورسز کو ایرانی میزائیل پروگرام کو خصوصی اسپیئر پارٹس اور سامانوں کے ذریعہ ہیک کرنے کی کوششوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اور پاسداران کی نیوز ایجنسیوں نے ہمدان شہر کے اندر ہونے والی حاجی زادہ کی گفتگو کو نشر کیا ہے جس میں انہوں امریکہ کی اس بات کی نفی کی ہے جس میں اس نے ایرانی میزائیل پروگرام کو ہیک کرنے اور ایرانی میزائیل کو برباد کرنے کی بات کی ہے اور یہ بھی کہا کہ یہ ساری باتیں جھوٹ پر مبنی ہیں۔(۔۔۔)

جمعرات 16 جمادی الآخر 1440 ہجری – 21 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14695]