پہلا صفحہ
سعودی عرب کی طرف سے تقسیم شدہ علاقہ کے اندر دوبارہ پیداوار کرنے کے لئے کویت کے ساتھ ہونے والے معاہدہ کا عنقریب اعلان
لندن: "الشرق الاوسط” سعودی عرب کے وزیر توانائی خالد فالح نے بتایا کہ ان کے ملک کو اس سال کے دوران کویت کے ساتھ تقسیم شدہ علاقہ میں تیل کی دوبارہ پیداوار کرنے کے سلسلہ میں ایک معاہدہ ہونے کی امید ہے اور سعودی عرب اور کویت کی طرف سے […]

لندن: "الشرق الاوسط”
سعودی عرب کے وزیر توانائی خالد فالح نے بتایا کہ ان کے ملک کو اس سال کے دوران کویت کے ساتھ تقسیم شدہ علاقہ میں تیل کی دوبارہ پیداوار کرنے کے سلسلہ میں ایک معاہدہ ہونے کی امید ہے اور سعودی عرب اور کویت کی طرف سے اس معاہدہ کے وقت کے سلسلہ میں ہونے والے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میری امید ہے کہ یہ مسئلہ اس سال 2019 میں حل ہو جائے اور فالح نے پرسو کویت کے امیر شیخ صباح احمد جابر صباح سے بھی ملاقات کی ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 16 جمادی الآخر 1440 ہجری – 21 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14695]