پہلا صفحہ

بشیر فوج کی طرف گامزن ۔۔۔ مخالفین کی طرف سے ایمرجنسی کو چیلنج

خرطوم: احمد یونس کل سوڈانی صدر عمر بشیر نے اپنے پہلے نائب بکری حسن صالح کو ہٹا کر ان کی جگہ وزیر دفاع عوض ابن عوف کو متعین کیا ہے اور وہ اس نئے عہدہ کے ساتھ وزارت دفاع کی بھی ذمہ داری انجام دیں گے۔ اسی طرح بشیر نے اپنے وزراء […]

بشیر فوج کی طرف گامزن ۔۔۔ مخالفین کی طرف سے ایمرجنسی کو چیلنج

خرطوم: احمد یونس

کل سوڈانی صدر عمر بشیر نے اپنے پہلے نائب بکری حسن صالح کو ہٹا کر ان کی جگہ وزیر دفاع عوض ابن عوف کو متعین کیا ہے اور وہ اس نئے عہدہ کے ساتھ وزارت دفاع کی بھی ذمہ داری انجام دیں گے۔ اسی طرح بشیر نے اپنے وزراء کے صدر معتز موسی کو ہٹا کر ان کی جگہ صوبہ جزیرہ کے والی محمد طاہر ایلا کو متعین کیا ہے اور انہوں نے اپنے سابقہ چھ وزراء کو اپنی جگہ پر باقی رکھا ہے اور دیگر صوبوں کے والیوں کو ریٹائرڈ کر کے ان کی جگہ 18 صوبوں کے فوجی حکام کو متعین کر دیا ہے اور یہ ایسا فیصلہ ہے جس کے ذریعہ انہوں نے فوج کو حکومت پر قابض بنا دیا ہے۔(۔۔۔)

اتوار 19 جمادی الآخر 1440 ہجری – 24 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14698]