پہلا صفحہ

برطانیہ حزب اللہ پر مکمل طور پر پابندی لگانے کے لئے تیار

بیروت: کارولین عاکوم برطانیہ نے اعلان کیا کہ وہ مکمل طور پر لبنان کے حزب اللہ پر پابندی لگانے کے لئے تیار ہے اور اس نے اسے دہشت گرد جماعت بھی قرار دے دیا ہے اور مزيد برآں اس نے سیاسی اور فوجی کٹیگری کو ختم کر دیا ہے۔ برطانوی وزیر […]

برطانیہ حزب اللہ پر مکمل طور پر پابندی لگانے کے لئے تیار

بیروت: کارولین عاکوم

برطانیہ نے اعلان کیا کہ وہ مکمل طور پر لبنان کے حزب اللہ پر پابندی لگانے کے لئے تیار ہے اور اس نے اسے دہشت گرد جماعت بھی قرار دے دیا ہے اور مزيد برآں اس نے سیاسی اور فوجی کٹیگری کو ختم کر دیا ہے۔ برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید نے لندن میں کہا کہ حزب اللہ مشرق وسطی کی صورتحال کو نشانہ بنانے کے لئے ہمیشہ کوشش کر رہا ہے اور اب ہم پابندی لگائے گئے فوجی ونگ اور سیاسی ونگ کے درمیان فرق نہیں کر سکتے ہیں۔

جمعہ کے دن پارلیمنٹ کی منظوری کے بعد برطانیہ کی طرف سے پابندی لگا دی جائے گی کہ اس پارٹی سے منسلک ہونا یا اس کی مدد کرنے کے سلسلہ میں تائید کرنا ایک جرم ہے اور اس کی سزا دس سال تک ہو سکتی ہے۔(۔۔۔)

منگل 21 جمادی الآخر 1440 ہجری – 26 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14700]