موسوی کے ذریعہ ایران میں ایک تنازعہ برپا
لندن: "الشرق الاوسط” اصلاحی تحریک کے لیڈر میر حسین موسوی اور ان کی اہلیہ زہرا رہنورد کی اس تصویر اور ویڈیو نے سوشل ویب سائٹس پر اہل ایران کے درمیان ایک تنازعہ برپا کر دیا ہے جس میں ان دونوں کی صحت پریشان کن لگ رہی ہے۔ پرسو […]

لندن: "الشرق الاوسط”
اصلاحی تحریک کے لیڈر میر حسین موسوی اور ان کی اہلیہ زہرا رہنورد کی اس تصویر اور ویڈیو نے سوشل ویب سائٹس پر اہل ایران کے درمیان ایک تنازعہ برپا کر دیا ہے جس میں ان دونوں کی صحت پریشان کن لگ رہی ہے۔
پرسو موسوی کے دفتر کی تابع کلمہ نامی ویب سائٹ نے 77 سال گرہ کی مناسبت سے ایک ویڈیو اور تصویر نشر کیا ہے جس کی وجہ سے اہل ایران کے درمیان کہرام مچ گیا اور اس ویڈیو میں موسوی کرسی پر بیٹھ کر نماز کی ادائگی کرتے ہوئے بہت کمزور نظر آ رہے ہیں۔(۔۔۔)
پیر 27 جمادی الآخر 1440 ہجری – 04 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14706]