پہلا صفحہ

خادم حرمین اور لاوروو کے درمیان علاقائی مسائل کے سلسلہ میں گفتگو

ریاض: فتح الرحمن یوسف کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبر العزیز نے ریاض کے یمامہ محل کے اندر روس کے وزیر خارجہ سیرگی لاورو کا استقبال کیا اور لاورو نے روسی صدر ولادیمئر پوٹن کی طرف سے خادم حرمین شریفین کو سلام پیش کیا اور شاہ سلمان نے بھی انہیں […]

خادم حرمین اور لاوروو کے درمیان علاقائی مسائل کے سلسلہ میں گفتگو

ریاض: فتح الرحمن یوسف

کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبر العزیز نے ریاض کے یمامہ محل کے اندر روس کے وزیر خارجہ سیرگی لاورو کا استقبال کیا اور لاورو نے روسی صدر ولادیمئر پوٹن کی طرف سے خادم حرمین شریفین کو سلام پیش کیا اور شاہ سلمان نے بھی انہیں اپنا سلام پیش کیا۔

سعودی عرب کی واس نیوز ایجنسی کے مطابق اس ملاقات کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے اور دونوں ملکوں کے درمیان تعاون میں اضافہ کرنے کے سلسلہ میں گفت وشنید ہوئی ہے اور اس کے ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی نئے امور کا جائزہ بھی لیا گیا ہے۔(۔۔۔)

بدھ 29 جمادی الآخر 1440 ہجری – 06 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14708]