پہلا صفحہ

پرسکون ماحول کے لئے حماس کی طرف سے بیس ملین کا مطالبہ

رام اللہ: کفاح زبون دوسرے مرحلہ کی طرف بہت جلد منتقل ہو کر غزہ پٹی میں جنگ بندی کے معاہدہ کو نافذ کرنے کے مقصد سے مصر اسرائیل اور حماس کے درمیان گفتگو کر رہا ہے اور حماس نے اسرائیل کے ساتھ ماحول کو پرسکون بنانے کے لئے اپنے کام کرنے […]

پرسکون ماحول کے لئے حماس کی طرف سے بیس ملین کا مطالبہ

رام اللہ: کفاح زبون

دوسرے مرحلہ کی طرف بہت جلد منتقل ہو کر غزہ پٹی میں جنگ بندی کے معاہدہ کو نافذ کرنے کے مقصد سے مصر اسرائیل اور حماس کے درمیان گفتگو کر رہا ہے اور حماس نے اسرائیل کے ساتھ ماحول کو پرسکون بنانے کے لئے اپنے کام کرنے والوں کی تنخواہ دینے اور ان کی طرف مال پہنچنے کے لئے بیس ملین ڈالر دینے کی شرط لگائی ہے کیونکہ اس سے قبل مال منتقل کرنے کو روک دیا گیا تھا۔(۔۔۔)

دوسری طرف بیت المقدس میں اسلامی امور اور اوقاف کمیٹی کے رکن حاتم عبد القادر نے کہا کہ کمیٹی نے ہفتہ کے دوران باب الرحمہ نماز گاہ کی عمارت کو بند کرنے یا طاقت استعمال کرنے کے سلسلہ میں اسرائیلی عدالت کے مطالبہ کا جواب نہیں دیا ہے اور پرزور انداز میں کہا کہ نماز گاہ نمازیوں کے لئے کھلی رہے گی اور انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کی عدالتیں مسجد اقصی کے سلسلہ میں کوئی فیصلہ کرنے والی نہیں ہیں۔

بدھ 29 جمادی الآخر 1440 ہجری – 06 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14708]