پہلا صفحہ
سوڈان کو آزاد کرانے کی فوج کے بانی: دار فور کو الگ کرکے ہمیں بشیر کی تجویز منظور نہیں
لندن: مصطفی سری سوڈانی حکومت سے جنگ کرنے والی سوڈان کو آزاد کرانے والی فوج تحریک کے بانی اور صدر عبد الواحد محمد نور نے کہا کہ ان کی تحریک مظاہرہ کرنے والے ان نوجوانوں کے ساتھ کھڑی ہے جو خرطوم اور ملک کے مختلف شہروں میں انتظامیہ کو بدلنے کے […]

لندن: مصطفی سری
سوڈانی حکومت سے جنگ کرنے والی سوڈان کو آزاد کرانے والی فوج تحریک کے بانی اور صدر عبد الواحد محمد نور نے کہا کہ ان کی تحریک مظاہرہ کرنے والے ان نوجوانوں کے ساتھ کھڑی ہے جو خرطوم اور ملک کے مختلف شہروں میں انتظامیہ کو بدلنے کے لئے دسمبر سے ہونے والے مظاہرہ کی قیادت کر رہے ہیں۔(۔۔۔)
پیرس میں مقیم نور نے فون کے ذریعہ الشرق الاوسط کے ساتھ ہونے والی اپنی گفتگو میں کہا کہ ہم تبدیلی کرنے والے نوجوانوں کے ساتھ ہیں اور ہمارا مقصد بھی ایک ہے لہذا ہم ان کو کیسے نشانہ بنائیں گے اور انہوں نے اشارہ کیا کہ صدر عمر بشیر نے ایک ایسا نظام بنایا ہے کہ سوڈانیوں کو نسل اور رنگ کے نام پر تقسیم کر دیا ہے اور سوڈان کے ہر علاقہ میں جنگ برپا کر دیا ہے اور ان کی تحریک کو عالمی ثالثی کے ذریعہ کئی مرتبہ اس طرح کی تجویزات ملی ہیں تاکہ دارفور کو الگ کر دیا جائے اور انجام کا اعلان کر دیا جائے لیکن انہوں نے انکار کر دیا ہے۔(۔۔۔)
بدھ 29 جمادی الآخر 1440 ہجری – 06 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14708]