پہلا صفحہ

قانونی حکومت کی طرف سے حدیدہ میں جانبدار انتظامیہ کے لئے برطانوی تجویز مسترد

عدن: علی ربیع ۔ ریاض: "الشرق الاوسط” یمنی حکومت نے برطانوی وزیر خارجہ گریمی ہنٹ کی طرف سے پیش کردہ اس تجویز کو مسترد کر دیا ہے جس میں حدیدہ اور اس کی بندرگاہوں کے اندر ایک جانبدار حکومت کی تعیین کی بات کہی گئی تھی اور ایک سرکاری بیان میں اس […]

قانونی حکومت کی طرف سے حدیدہ میں جانبدار انتظامیہ کے لئے برطانوی تجویز مسترد

عدن: علی ربیع ۔ ریاض: "الشرق الاوسط”

یمنی حکومت نے برطانوی وزیر خارجہ گریمی ہنٹ کی طرف سے پیش کردہ اس تجویز کو مسترد کر دیا ہے جس میں حدیدہ اور اس کی بندرگاہوں کے اندر ایک جانبدار حکومت کی تعیین کی بات کہی گئی تھی اور ایک سرکاری بیان میں اس طرح کی تجویزات کے سلسلہ میں حیرانی کا اظہار کیا ہے۔(۔۔۔)

اسی سلسلہ میں یمن میں اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ کل قانونی حکومت کے ذمہ داروں سے ملاقات کرنے کے لئے ریاض واپس ہوئے ہیں اور حوثی میلیشیاؤں اور حکومت کے درمیان اسٹوکہولوم معاہدہ کو بچانے کے سلسلہ میں یہ ایک آخری موقع ہے۔(۔۔۔)

بدھ 29 جمادی الآخر 1440 ہجری – 06 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14708]