پہلا صفحہ

یمنی فورسز: حوثیوں کی طرف سے اسٹکہولوم کا معاہدہ ختم

جدہ: سعید عبد الرازق ۔ ریاض: عبد الہادی حبتور یمن کی قومی فوج کے ترجمان کرنل عبدہ عبد اللہ مجلی نے کل پرزور انداز میں کہا کہ حوثیوں نے اس اسٹکہولوم معاہدہ کو ختم کر دیا ہے جسے ان لوگوں نے گذشتہ ستمبر میں سویڈن کے اندر قانونی حکومت کے ساتھ […]

یمنی فورسز: حوثیوں کی طرف سے اسٹکہولوم کا معاہدہ ختم

جدہ: سعید عبد الرازق ۔ ریاض: عبد الہادی حبتور

یمن کی قومی فوج کے ترجمان کرنل عبدہ عبد اللہ مجلی نے کل پرزور انداز میں کہا کہ حوثیوں نے اس اسٹکہولوم معاہدہ کو ختم کر دیا ہے جسے ان لوگوں نے گذشتہ ستمبر میں سویڈن کے اندر قانونی حکومت کے ساتھ کیا تھا اور انہوں نے حدیدہ سے فورسز ہٹا لینے کی ضرورت سے متعلق کسی بھی بند کی پابندی نہیں کی ہے۔

مجلی نے الشرق الاوسط کو مزید بتایا کہ قومی فوج کو حوثی میلیشیاؤں کی طرف سے ہونے والی تمام خلاف ورزیوں کا جواب دینے کا حق ہے کیونکہ یہ لوگ گفت وشنید کا طریقہ نہیں جانتے ہیں اور تجربہ کی بات بھی یہی ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 30 جمادی الآخر 1440 ہجری – 07 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14709]