پہلا صفحہ

جزائر کی اپوزیشن جمعہ کی شام ایک انتقالی نقشہ کے لئے تیار

جزائر: بوعلام غمراسہ کل جزائر کے اپوزیشن رہنماء نے اپنی ملاقات میں ملک کی ایک انتقالی نقشہ کی تجویز رکھی ہے جس میں اس بات کا ذکر ہے کہ صدر عبد العزیز بوتفلیقہ 18 اپریل کو ہونے والے انتخاب میں اپنی امیدواری سے دست بردار ہوں اور یہ اقدام آج جمعہ […]

جزائر کی اپوزیشن جمعہ کی شام ایک انتقالی نقشہ کے لئے تیار

جزائر: بوعلام غمراسہ

کل جزائر کے اپوزیشن رہنماء نے اپنی ملاقات میں ملک کی ایک انتقالی نقشہ کی تجویز رکھی ہے جس میں اس بات کا ذکر ہے کہ صدر عبد العزیز بوتفلیقہ 18 اپریل کو ہونے والے انتخاب میں اپنی امیدواری سے دست بردار ہوں اور یہ اقدام آج جمعہ کی شام ہوگا اور بوتفلیقہ کی اس امیدواری کے خلاف زبردست مظاہرے بھی نکلیں گے۔(۔۔۔)

اسی سے متعلق کل پولس کے اہلکار نے دار الحکومت کے اندر سیکڑوں وکیلوں کو صدر تک ایک ایسے پیغام کو پہنچانے کے لئے دستوری کمیٹی میں داخل ہونے سے روک دیا ہے جس میں بوتفلیقہ کی پانچوے مرتبہ امیدواری کی تردید ہے کیونکہ یہ غیر قانونی ہے اور وہ بیمار ہونے کی وجہ سے صدارتی ذمہ داری کی ادائیگی سے معذور ہیں۔(۔۔۔)

جمعہ 02 رجب المرجب 1440 ہجری – 08 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14710]