پہلا صفحہ
مسجد اقصی میں جمعہ کے دن کشیدگی کو حل کرنے کے اقدامات
رام اللہ: کفاح زبون کل بیت المقدس کے مسجد اقصی کے اندر باب الرحمہ نماز گاہ کے قریب جمعہ کے دن ممکنہ کشیدگی کے سلسلہ میں اسرائیلی اور اردنی ذمہ داروں کے درمیان گفت وشنید ہوئی ہے اور اس گفت وشنید کی وجہ سے کشیدگی نہ ہونے کے آثار اس طور […]

رام اللہ: کفاح زبون
کل بیت المقدس کے مسجد اقصی کے اندر باب الرحمہ نماز گاہ کے قریب جمعہ کے دن ممکنہ کشیدگی کے سلسلہ میں اسرائیلی اور اردنی ذمہ داروں کے درمیان گفت وشنید ہوئی ہے اور اس گفت وشنید کی وجہ سے کشیدگی نہ ہونے کے آثار اس طور پر نظر آئے ہیں کہ اسرائیل نے اسلامی اواقاف کی نگرانی میں جگہ کی اصلاح کرنے کے لئے تعمیراتی مٹیریل کو لے جانے کی اجازت دے دی ہے اور اسلامی اوقات اسی وجہ سے اس جگہ کو اصلاح کے مقصد سے نمازیوں کے لئے بند کرے گی اور اس اصلاح میں کافی وقت بھی لگ سکتا ہے۔(۔۔۔)
اسی سلسلہ میں کل مصری وفد اسرائیل سے واپس ہوتے ہوئے پٹی کے شمال میں واقع بیت حانون گذرگاہ کے ذریعہ غزہ پٹی پہنچا ہے اور گذشتہ تین دنوں کے اندر مصری وفد کا یہ دوسرا دورہ ہے۔
جمعہ 02 رجب المرجب 1440 ہجری – 08 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14710]