پہلا صفحہ
جزائر: حکومت کی طرف سے گفت وشنید کی پیشکش اور اپوزیشن کو دستور کی مخالفت منظور نہیں
جزائر: بو علام غمراسہ کل ایک طرف جزائر میں چوتھے مرحلہ کے وقت کو بڑھا کر صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کو باقی رکھنے کے خلاف طلبہ کی طرف غیر معمولی مظاہرہ کا مشاہدہ کیا گیا ہے تو دوسری طرف نائب وزیر اعظم نے اپوزیشن اور شہری سماج کے سامنے ایک نئی […]

جزائر: بو علام غمراسہ
کل ایک طرف جزائر میں چوتھے مرحلہ کے وقت کو بڑھا کر صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کو باقی رکھنے کے خلاف طلبہ کی طرف غیر معمولی مظاہرہ کا مشاہدہ کیا گیا ہے تو دوسری طرف نائب وزیر اعظم نے اپوزیشن اور شہری سماج کے سامنے ایک نئی حکومت بنانے کے مقصد سے گفت وشنید کی پیشکش کی ہے۔
یہ پیشکش اس وقت کی گئی جب اپوزیشن کے ساتھ ان کا اجلاس ہوا اور اپوزیشن نے اسے مکمل طور پر مسترد کر دیا اور کہا کہ حکومت کی کوئی بھی ترکیب نہیں چلے گی اور دستور تو اس کی اجازت نہیں دیتا ہے اور نہ عوام اسے قبول کرے گی۔(۔۔۔)
جمعرات 07 رجب المرجب 1440 ہجری – 14 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14716]