پہلا صفحہ
برطانیہ میں آج بریکسٹ کے وقت میں تاخیر
لندن: الشرق الاوسط آج شام برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے اس ہفتہ بریکسٹ کے سلسلہ میں عام کابینہ کی طرف سے منعقدہ ووٹ کے تیسرے مرحلہ میں یورپ یونین سے نکلنے کے وقت کو ملتوی کرنے کے سلسلہ میں اپنے موقت کو واضح کر دیا ہے۔ (۔۔۔) کل ان […]

لندن: الشرق الاوسط
آج شام برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے اس ہفتہ بریکسٹ کے سلسلہ میں عام کابینہ کی طرف سے منعقدہ ووٹ کے تیسرے مرحلہ میں یورپ یونین سے نکلنے کے وقت کو ملتوی کرنے کے سلسلہ میں اپنے موقت کو واضح کر دیا ہے۔ (۔۔۔)
کل ان اراکین پارلیمنٹ نے ووٹ میں بغیر اتفاق کے بریکسٹ کے اختیار کا بائکاٹ کیا جبکہ خاتون وزیر اعظم ٹریزا مائی نے کہا کہ وہ براکسل سے مطالبہ کرنے کی کوشش کریں گی تاکہ وہ مدت میں اضافہ کریں یہاں تک کہ پارلیمنٹ یورپ یونین کے ساتھ ہونے والے معاہدہ کی منطوری دے دے۔(۔۔۔)
جمعرات 07 رجب المرجب 1440 ہجری – 14 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14716]