پہلا صفحہ

واشنگٹن: شام سے نکلنے کے لئے کوئی زمنی دائرہ نہیں

باغور ۔ دمشق ۔ جنیوا ۔ واشنگٹن: الشرق الاوسط کل ریاستہائے متحدہ نے شام سے اپنے فوج کے نکلنے کے سلسلہ میں زمنی دائرہ متعین کرنے کو مسترد کر دیا ہے جبکہ اس سے قبل اس بات کی تاکید کر دیا تھا کہ دیر الزور کے علاقہ کے اندر داعش کے […]

واشنگٹن: شام سے نکلنے کے لئے کوئی زمنی دائرہ نہیں

باغور ۔ دمشق ۔ جنیوا ۔ واشنگٹن: الشرق الاوسط

کل ریاستہائے متحدہ نے شام سے اپنے فوج کے نکلنے کے سلسلہ میں زمنی دائرہ متعین کرنے کو مسترد کر دیا ہے جبکہ اس سے قبل اس بات کی تاکید کر دیا تھا کہ دیر الزور کے علاقہ کے اندر داعش کے آخری ٹھکانہ کے خلاف جنگ ختم ہونے والی ہے۔(۔۔۔)

شامی ریوولوشن کو آٹھ سال ہونے کے بعد ایک مشترکہ بیان میں ریاستہائے متحدہ برطانیہ فرانس اور جرمن نے نام نہاد فوجی حل کو دوبارہ مسترد کر دیا ہے اور کہا کہ شامی انتظامیہ روس اور ایران کی مدد سے اس کی کوشش کرنا چاہ رہی ہے اور کل فرانسیسی نیوز ایجنسی نے بتایا ہے کہ اس شامی تنازعہ میں 370 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں اور آدھی عوام یعنی 13 ملین پناہگزیں نے ہجرت کی ہے اور 2.9 ملین شخص معذور ہوئے ہیں اور دوسری عالمی جنگ کے بعد یہ سب سے بڑا انسانی المیہ ہے۔

ہفتہ 09 رجب المرجب 1440 ہجری – 16 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14718]