پہلا صفحہ

ادلب نتیجہ کی وجہ سے روس اور ترکی کے درمیان دوبارہ اختلاف

ماسکو: رائد جبر باغور مشرقی شام: الشرق الاوسط ادلب کے اندر بگڑتے حالات کے پیش نظر روس اور ترکی درمیان اختلافات ہونے کے اشارے مل رہے ہیں اور ان اختلافات کو روسی وزیر خارجہ سیرگی لاوروو کی طرف سے ہونے والے ترکی کے دورہ کو منسوخ کیے جانے سے مزید ہوا ملی […]

ادلب نتیجہ کی وجہ سے روس اور ترکی کے درمیان دوبارہ اختلاف

ماسکو: رائد جبر باغور مشرقی شام: الشرق الاوسط

ادلب کے اندر بگڑتے حالات کے پیش نظر روس اور ترکی درمیان اختلافات ہونے کے اشارے مل رہے ہیں اور ان اختلافات کو روسی وزیر خارجہ سیرگی لاوروو کی طرف سے ہونے والے ترکی کے دورہ کو منسوخ کیے جانے سے مزید ہوا ملی ہے۔(۔۔۔)

ایجنسی نے اشارہ کیا کہ شام کی ڈیموکریٹک فورسز اور اتحاد کے جہازوں نے رات میں تنظیم کی جگہوں کو نشانہ بنایا ہے اور دن میں تنظیم کو جنگجؤوں کو ڈرانے کے مقصد سے حملہ میں کمی کر دی گئی ہے تاکہ وہ بذات خود اپنے آپ کو ان کے حوالہ کر دیں۔(۔۔۔)

اتوار 10 رجب المرجب 1440 ہجری – 17 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14719]