پہلا صفحہ
پیرس میں زرد علامت کے مظاہرین کی طرف سے دوبارہ انتہاپسندی کا آغاز
پیرس: مائکل ابو نجم چار ماہ پہلے شروع ہونے والے زرد علامت کے مظاہرے بڑی شدت کے ساتھ دوبارہ شروع ہو گئے ہیں اور عام زندگی کو بالکل معطل کر دیا ہے۔ پیرس کی سڑکوں پر مظاہرہ کرنے والوں اور پولس کے درمیان عجیب وغریب کشمکش کے منظر کے […]

پیرس: مائکل ابو نجم
چار ماہ پہلے شروع ہونے والے زرد علامت کے مظاہرے بڑی شدت کے ساتھ دوبارہ شروع ہو گئے ہیں اور عام زندگی کو بالکل معطل کر دیا ہے۔
پیرس کی سڑکوں پر مظاہرہ کرنے والوں اور پولس کے درمیان عجیب وغریب کشمکش کے منظر کے ساتھ لوٹ کھسوٹ اور قتل وغارت گری کا منظر دیکھنے کو ملا ہے۔(۔۔۔) وزیر داخلہ کریسٹوو کاسٹانیر نے کہا کہ ایسا کرنے والے مظاہرین نہیں ہیں بلکہ وہ قاتل اور گنڈے ہیں اور انہوں نے ان گنڈوں کے ساتھ سخت معاملہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔(۔۔۔)
اتوار 10 رجب المرجب 1440 ہجری – 17 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14719]