پہلا صفحہ

علاقہ کے اندر پومپیو کی طرف سے ایرانی دشمنی کا مقابلہ کرنے پر زور

تل ابیب: نظیر مجلی ۔ کویت: میرزا الخویلدی ۔ بیروت: خلیل فلیحان امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے مشرق وسطی کے علاقہ کے اندر ایران کی دشمنی پر مبنی نقل وحرکت کا مقابلہ کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے اور کل بیت المقدس میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نٹن یاہو کے […]

علاقہ کے اندر پومپیو کی طرف سے ایرانی دشمنی کا مقابلہ کرنے پر زور

تل ابیب: نظیر مجلی ۔ کویت: میرزا الخویلدی ۔ بیروت: خلیل فلیحان

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے مشرق وسطی کے علاقہ کے اندر ایران کی دشمنی پر مبنی نقل وحرکت کا مقابلہ کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے اور کل بیت المقدس میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نٹن یاہو کے ساتھ گفتگو کرنے کے بعد ہونے والی مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران پر امریکی انتظامیہ کی طرف سے ہونے والے دباؤ کے نتائج سامنے آرہے ہیں اور انہوں نے مزید کہا کہ ایران پر مزید دباؤ ڈالا جائے گا اور اس کے اثرات بھی ظاہر ہوں گے۔(۔۔۔)

پومپیو نے بیت المقدس کا دورہ کیا پھر وہاں سے وہ کویت پہنچے ہیں جہاں انہوں نے کویت کے ذمہ داروں سے گفتگو کی اور پرزور انداز میں کہا کہ ریاستہائے متحدہ اور خلیجی ممالک کو جہادی تنظیموں اور ایران کی طرف سے مشترکہ دھمکیوں کا سامنا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 14 رجب المرجب 1440 ہجری – 21 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14723]