پہلا صفحہ
جنگ کے اسکریب کے سلسلہ میں شامی انتظامیہ کے مالداروں کے درمیان مقابلہ
واشنگٹن: ہبہ القدسی ریف دمشق: الشرق الاوسط شامی انتظامیہ سے قریب جنگ کے مالداروں کے درمیان ان اسکریپ لوہے کو خریدنے اور دوبارہ بنانے کی کاروائی کے سلسلہ میں مقابلہ شروع ہو چکا ہے جن کو ان علاقوں سے جمع کیا جائے گا جہاں حکومت کی فورسز دوبارہ اپنی حکومت قائم […]

واشنگٹن: ہبہ القدسی ریف دمشق: الشرق الاوسط
شامی انتظامیہ سے قریب جنگ کے مالداروں کے درمیان ان اسکریپ لوہے کو خریدنے اور دوبارہ بنانے کی کاروائی کے سلسلہ میں مقابلہ شروع ہو چکا ہے جن کو ان علاقوں سے جمع کیا جائے گا جہاں حکومت کی فورسز دوبارہ اپنی حکومت قائم کر رہی ہے اور وہ علاقے مکمل طور پر ڈھا چکے ہیں۔(۔۔۔)
اس کے علاوہ جنگ کے سالوں کے درمیان الٹیوک نامی ایک چیز کا ظہور ہوا ہے اور اس سے مراد لوٹ پاٹ کے وہ کاروائیاں ہیں جنہیں سرکاری فوج کے اہلکار اور اس کی میلیشیاؤں نے ان شہروں اور گاؤں میں گھروں کی چیزوں کو حاصل کرنے میں انجام دی ہے جن پر حکومت نے دوبارہ دسترس حاصل کیا ہے اور ابھی لوہے کے دروازوں، کھڑکیوں اور ڈھائے ہوئے گھروں سے نکالے جانے والے لوہوں کے انبار کو جمع کرنے کا کام جاری ہے تاکہ انہیں دوبارہ استعمال میں لانے کے لئے بنایا جا سکے۔(۔۔۔)
جمعرات 14 رجب المرجب 1440 ہجری – 21 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14723]