پہلا صفحہ

ایرانی جگہوں پر اسرائیلی حملہ کے بعد روس منتظر

عین العرب (شام): کمال شیخو دمشق ۔ تل ابیب: الشرق الاوسط مشرقی حلب کے اندر ایرانی جگہوں پر اسرائیل کی طرف سے ہونے والے حملہ کے بعد اعلانیہ موقف ظاہر کرنے میں ماسکو نے انتظار کا موقف اختیار کیا ہے اور شمالی شام کا یہ حملہ تل ابیب کی طرف سے […]

ایرانی جگہوں پر اسرائیلی حملہ کے بعد روس منتظر

عین العرب (شام): کمال شیخو دمشق ۔ تل ابیب: الشرق الاوسط

مشرقی حلب کے اندر ایرانی جگہوں پر اسرائیل کی طرف سے ہونے والے حملہ کے بعد اعلانیہ موقف ظاہر کرنے میں ماسکو نے انتظار کا موقف اختیار کیا ہے اور شمالی شام کا یہ حملہ تل ابیب کی طرف سے بہت اندر تک تھا۔

دمشق نے اعلان کیا کہ شام کے فضائی وزارت دفاع کو بدھ اور جمعرات کے دن حلب شہر کے مشرقی شمال میں اسرائیل کی طرف سے فضائی ظلم وزیادتی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور حقوق انسان کی شامی رصدگاہ نے اعلان کیا کہ اس حملہ میں ایرانی فورسز کے خزانہ کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کی وجہ سے سات جنگجو ہلاک ہوئے ہیں۔(۔۔۔)

دوسری طرف واشنگٹن کے ہمنواؤں کے علاقہ عین العرب کوبانی میں شامی ڈائلاک کانفرنس اختتام پذیر ہوا ہے اور اختتامی بیان میں اس بات پر توجہ مرکوز کی گئی ہے سیاسی حل کے علاوہ کوئی متبادل نہیں ہے کیونکہ اسی میں تمام مخالف پارٹیاں شامل ہو سکتی ہیں اور بیان میں اس بات کی طرف بھی دعوت دی گئی ہے کہ شام کے اندر سے مکمل طور پر غیر ملکی احتلال کو ختم کیا جائے۔(۔۔۔)

جمعہ 22 رجب المرجب 1440 ہجری – 29 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14731]