پہلا صفحہ
گولان پہاڑی کے فیصلہ کی وجہ سے شبعا کی کھیتوں کے سلسلہ میں لبنان کے اندر خدشات
بیروت: بولا اسطیح مقبوضہ گولان پہاڑی پر اسرائیل کی سیادت کا امریکی انتظامیہ کی طرف سے اعتراف کرنے کے سلسلہ میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اعلان کی وجہ سے لبنان کے اندر خدشات پیدا ہو رہے ہیں کیونکہ اس اعلان کی وجہ سے لبنان کی شبعا کے کھیت اسرائیل کی سیادت […]

بیروت: بولا اسطیح
مقبوضہ گولان پہاڑی پر اسرائیل کی سیادت کا امریکی انتظامیہ کی طرف سے اعتراف کرنے کے سلسلہ میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اعلان کی وجہ سے لبنان کے اندر خدشات پیدا ہو رہے ہیں کیونکہ اس اعلان کی وجہ سے لبنان کی شبعا کے کھیت اسرائیل کی سیادت میں ضم ہو جائیں گے جبکہ یہ لبنان کی زمین ہے جسے اسرائیل گولان کا ایک حصہ سمجھتا ہے۔
لبنان کے اندر خدشات اس طرح رونما ہو رہے ہیں کہ لبنان نے سنہ 2000ء میں اپنے جنوب سے اسرائیلی فوج کے انخلاء کے بعد شبعا اور کفر شوبا کے کھیت کا مطالبہ کیا تو اس وقت اقوام متحدہ کا جواب تھا کہ یہ زمین گلان کی پہاڑی سے مربوط ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 22 رجب المرجب 1440 ہجری – 29 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14731]