پہلا صفحہ

خادم حرمین شریفین کی طرف سے ٹیونس کا دورہ اور عرب سربراہی کانفرنس میں سعودی عرب کے وفد کی صدارت

ٹیونس: سوسن ابو حسین ۔ ریاض: الشرق الاوسط خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے ٹیونس کے صدر الباجی القاید السبسی کی دعوت پر ٹیونس کے سرکاری دورہ کا آغاز کیا ہے اور خادم حرمین شریفین اس دورہ کے دوران ٹیونس میں منعقدہ عرب سربراہی کانفرنس میں سعودی عرب کے […]

خادم حرمین شریفین کی طرف سے ٹیونس کا دورہ اور عرب سربراہی کانفرنس میں سعودی عرب کے وفد کی صدارت

ٹیونس: سوسن ابو حسین ۔ ریاض: الشرق الاوسط

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے ٹیونس کے صدر الباجی القاید السبسی کی دعوت پر ٹیونس کے سرکاری دورہ کا آغاز کیا ہے اور خادم حرمین شریفین اس دورہ کے دوران ٹیونس میں منعقدہ عرب سربراہی کانفرنس میں سعودی عرب کے وفد کی صدارت کریں گے۔(۔۔۔)

آج ٹیونس میں کانفرنس کے شیڈول کے اعتماد اور فیصلوں کے نہائی شکل کا جایزہ لینے کے لئے عرب وزرائے خارجہ کے اجلاسات کا انعقاد ہوگا اور اس کاروائی کے بعد یہ ساری تفصیلات عرب رہنماء کے سامنے پیش کئے جائیں گے اور عرب لیگ یونیورسیٹی کے سیاسی امور کے اسسٹنٹ جنرل سیکریٹری خالد الہباس نے واضح کیا کہ ایجنڈوں میں علاقہ کے مسائل شامل ہیں اور خاص طور پر فلسطین، شام، یمن، لیبیا اور عرب کی قومی سیکورٹی کا مسئلہ ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 22 رجب المرجب 1440 ہجری – 29 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14731]