پہلا صفحہ
ٹیونس اور سعودی عرب کے سربراہی اجلاس میں چند منصوبے
ٹیونس: الشرق الاوسط خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز اور ٹیونس کے صدر الباجی قاید السبسی کے درمیان کل ٹیونس کی دار الحکومت کے قرطاج محل کے ہونے والے ٹیوس اور سعودی عرب کانفرنس میں دونوں ملکوں کی حکومت کے درمیان دو معاہدہ پر دستخط کیا گیا ہے جن میں […]

ٹیونس: الشرق الاوسط
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز اور ٹیونس کے صدر الباجی قاید السبسی کے درمیان کل ٹیونس کی دار الحکومت کے قرطاج محل کے ہونے والے ٹیوس اور سعودی عرب کانفرنس میں دونوں ملکوں کی حکومت کے درمیان دو معاہدہ پر دستخط کیا گیا ہے جن میں سے ایک سیلاب سے آبادی اور شہروں کو بچانے کے منصوبہ کے سلسلہ میں ترقی کے لئے قرض کا معاہدہ ہے اور دوسرا صنعتوں کو بہتر بنانے کے لئے ٹیونس کی کمپنی کے مفاد میں سعودی آمدنی کی فنڈنگ کا معاہدہ ہے اور اسی طرح اس سربراہی اجلاس میں تین مزید منصوبے پیش کئے گئے ہیں۔
شاہ سلمان نے صدر سبسی سے ٹیونس کا سب سے بڑا تمغہ حاصل کیا ہے اور اسی طرح خادم حرمین شریفین نے ٹیونس کے صدر سبسی کو بھی شاہ عبد العزیز قلادہ سے نوازا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 23 رجب المرجب 1440 ہجری – 30 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14732]