پہلا صفحہ
سعودی عرب کی طرف سے عراق کو ایک ارب ڈالر کا ہدیہ
بغداد: فاضل النشمی ریاض: فتح الرحمن یوسف سعودی عرب کے تجارت اور سرمایہ کار کے وزیر ماجد القصبی نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے عراق کو ایک ارب ڈالر کا ہدیہ پیش کیا ہے اور یہ ہدیہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز کی طرف سے عراق کے […]

بغداد: فاضل النشمی ریاض: فتح الرحمن یوسف
سعودی عرب کے تجارت اور سرمایہ کار کے وزیر ماجد القصبی نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے عراق کو ایک ارب ڈالر کا ہدیہ پیش کیا ہے اور یہ ہدیہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز کی طرف سے عراق کے اندر ایک کھیل کا شہر بنانے کے لئے دیا گیا ہے۔
سعودی عرب کے وزیر کی یہ گفتگو اس وقت آئی جب سعودی عرب کا ایک وفد القصبی کی صدارت میں عراق اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ کی کمیٹی کے لئے بغداد پہنچا۔(۔۔۔)
جمعرات 28 رجب المرجب 1440 ہجری – 04 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14737]