پہلا صفحہ
بوتفلیقہ کی سیاسی وراثت کے سلسلہ میں جزائر کے اندر تقسیم
جزائر: کمیل الطویل بوتفلیقہ کی طرف سے استعفی پیش کرنے کی صبح ان کی سیاسی وراثت کے سلسلہ میں اہل جزائر کو دو حصوں میں منقسم دیکھا جا رہا ہے کیونکہ کل دار الحکومت میں بہت سارے لوگوں کو فوج کے موقف کے سلسلہ میں آواز بلند کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے کیونکہ […]

جزائر: کمیل الطویل
بوتفلیقہ کی طرف سے استعفی پیش کرنے کی صبح ان کی سیاسی وراثت کے سلسلہ میں اہل جزائر کو دو حصوں میں منقسم دیکھا جا رہا ہے کیونکہ کل دار الحکومت میں بہت سارے لوگوں کو فوج کے موقف کے سلسلہ میں آواز بلند کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے کیونکہ بوتفلیقہ کا استعفی فوج کے کمانڈر کرنل احمد قاید صالح کی طرف سے دی جانے والی تنبیہ کے تھوڑی دیر ہی بعد سامنے آیا تھا اور اس مناسبت سے انہوں نے صدر کے ارد گرد لوگوں کو ایک جماعت کے نام سے تعبیر کیا ہے لیکن دوسری طرف لوگوں نے صدر کی طرف سے بیس سال تک کی جانے والی کامیابیوں کی تعریف بھی کی ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 28 رجب المرجب 1440 ہجری – 04 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14737]