پہلا صفحہ
دوسرے صدر کو معزول کرنے کے سلسلہ میں جزائر کے اندر زبردست مظاہرہ
جزائر: بوعلام غمراسہ جزائر کے انتقالی صدر عبد القادر ابن صالح نے دستور کے مطابق صدارتی انتخاب کو صاف وشفاف کرانے اور ملک کو نوے دن کے دوران جمہوری طور پر منتخب صدر کے حوالہ جرنے کا وعدہ کیا ہے اور انہوں نے یہ بات منگل کے دن یونے والے بیان […]

جزائر: بوعلام غمراسہ
جزائر کے انتقالی صدر عبد القادر ابن صالح نے دستور کے مطابق صدارتی انتخاب کو صاف وشفاف کرانے اور ملک کو نوے دن کے دوران جمہوری طور پر منتخب صدر کے حوالہ جرنے کا وعدہ کیا ہے اور انہوں نے یہ بات منگل کے دن یونے والے بیان میں کی ہے۔
کل دار الحکومت جزائر کے سڑکوں پر قومی اسمبلی کی طرف سے عبد القادر ابن صالح کو تین ماہ کے لئے انتقالی صدر متعین کئے جانے کے خلاف غصہ کے ساتھ زبردست مظاہرے ہوئے ہیں اور مظاہرہ کرنے والوں نے دار الحکومت اوردیگر علاقوں میں ملک کے دوسرے صدر کو معزول کرنے کا مطالبہ اس دلیل کے ساتھ کیا ہے کہ وہ بوتفلیقہ انتظامیہ کے افراد میں سے ایک ہیں۔(۔۔۔)
بدھ 05 شعبان المعظم 1440 ہجری – 10 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14744]