امريكہ

واشنگٹن: رمضان کے بعد علاقہ میں امن وسلامتی منصوبہ کی تجویز

واشنگٹن ۔ تل ابیب: الشرق الاوسط وائٹ ہاؤس کے مشیر کار گاریڈ کوشنر نے کل سفیروں کے ایک گروپ کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ مشرق وسطی کے اندر امن وسلامتی منصوبہ کا اعلان رمضان کے بعد اسرائیل کی نئی حکومت کی تشکیل کے بعد ہوگا۔ باخبر […]

واشنگٹن: رمضان کے بعد علاقہ میں امن وسلامتی منصوبہ کی تجویز

واشنگٹن ۔ تل ابیب: الشرق الاوسط

وائٹ ہاؤس کے مشیر کار گاریڈ کوشنر نے کل سفیروں کے ایک گروپ کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ مشرق وسطی کے اندر امن وسلامتی منصوبہ کا اعلان رمضان کے بعد اسرائیل کی نئی حکومت کی تشکیل کے بعد ہوگا۔

باخبر ذریعہ سے نقل کرنے والی روئیٹر نیوز ایجنسی نے کہا کہ کوشنر نے مشرق وسطی کے اندر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے امن وسلامتی کے سلسلہ میں اعلان ہونے والے منصوبہ کے سلسلہ میں ذہن ودماغ کھولنے پر امادہ کیا ہے اور مزید کہا کہ اس تجویز میں دونوں فریق کو تھوڑا تنازل اختیار کرنا ہوگا اور ذریعہ نے کوشنر کی بات نقل کی ہے کہ امن وسلامتی کے سلسلہ میں دونوں فریق کے تنازلات کو ہمیں دیکھنا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 12 شعبان المعظم 1440 ہجری – 18 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14751]