پہلا صفحہ
سعودی عرب کے اندر سب سے پہلے بینک کا افتتاح اور سیکیورٹی اور انٹیلیجنس کے میدان میں تعاون
ریاض: صالح الزید ۔ بغداد: حمزہ مصطفی کل ریاض میں سعودی عرب کی طرف جانے والے ایک وفد کی صدارت کرتے ہوئے عراقی وزیر اعظم عادل عبد المہدی کے دورہ کے بعد تجارت کے لئے ایک عراقی بینک کا افتتاح ہوا ہے اور اس طور پر اس بینک نے سعودی عرب […]

ریاض: صالح الزید ۔ بغداد: حمزہ مصطفی
کل ریاض میں سعودی عرب کی طرف جانے والے ایک وفد کی صدارت کرتے ہوئے عراقی وزیر اعظم عادل عبد المہدی کے دورہ کے بعد تجارت کے لئے ایک عراقی بینک کا افتتاح ہوا ہے اور اس طور پر اس بینک نے سعودی عرب میں سب سے پہلی شاخ کا افتتاح کیا ہے۔
اعلان کیا گیا کہ عراقی بینک اپنا کام سرکاری طور پر آئندہ ماہ کے نصف سے شروع کرے گا اور دونوں ملکوں کے اندر عراقی اور سعودی عرب کی کمپنیوں کی فنڈنگ اور فنڈ کو منتقل کرنے کا یہ بینک ایک ذریعہ ہوگا۔
کل سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز اور مہمان عزیز عادل عبد المہدی نے دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی، دینی اور سماجی تعلقات کے ساتھ ساتھ اس دینی، تاریخی اور سیاسی وراثت میں اضافہ کرنے کی اہمیت کی تاکید کی ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 14 شعبان المعظم 1440 ہجری – 19 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14752]