پہلا صفحہ

اپوزیشن کی طرف سے اسطنبول کے انتخاب کا وعدہ اور مغربی ممالک میں بے چینی

ترکی کی اپوزیشن نے 23 جون کو اسطنبول کے اندر دوبارہ ہونے والے انتخاب میں شرکت کرنے کی تاکید کی ہے اور بھاری تعداد میں کامیاب ہونے کا وعدہ بھی کیا ہے اور شہر کی اس صدارت کو اس کے امیدوار اکرم امام اوغلو دوبارہ حاصل کریں گے جو ان سے واپس […]

اپوزیشن کی طرف سے اسطنبول کے انتخاب کا وعدہ اور مغربی ممالک میں بے چینی

ترکی کی اپوزیشن نے 23 جون کو اسطنبول کے اندر دوبارہ ہونے والے انتخاب میں شرکت کرنے کی تاکید کی ہے اور بھاری تعداد میں کامیاب ہونے کا وعدہ بھی کیا ہے اور شہر کی اس صدارت کو اس کے امیدوار اکرم امام اوغلو دوبارہ حاصل کریں گے جو ان سے واپس لیا گیا ہے۔

اسی سلسلہ میں امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ان کو ملک کو اسطببول کے دوبارہ انتخابات ہونے کا علم ہوا ہے اور وہ دور سے سارے حالات پر نگاہ رکھ رہا ہے اور وہ امید کرتا ہے کہ ہر فریق انصاف کے ساتھ انتخابی کاروائی کو مکمل طور پر انجام دیں گے۔(۔۔۔)

بدھ 03 رمضان المبارک 1440 ہجری – 08 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14771]