پہلا صفحہ
گریفتھ لولیسگارڈ کی نقل وحرکت کی پابندیاں ہٹانے کے سلسلہ میں حوثیوں کو مطمئن کرنے میں ناکام
عدن: علی ربیع یمن کی طرف بھیجے گیے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ کمیٹی میں شرکت کرنے والے سرکاری ٹیم سے ملاقات کرنے کے لیے سرکاری فورسز کے ماتحتی والے علاقہ تک پہنچنے کی اجازت حاصل کرنے اور دوبارہ فورسز متعین کرنے کی کمیٹی کے صدر مائکل لولیسگارڈ کی نقل وحرکت […]

عدن: علی ربیع
یمن کی طرف بھیجے گیے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ کمیٹی میں شرکت کرنے والے سرکاری ٹیم سے ملاقات کرنے کے لیے سرکاری فورسز کے ماتحتی والے علاقہ تک پہنچنے کی اجازت حاصل کرنے اور دوبارہ فورسز متعین کرنے کی کمیٹی کے صدر مائکل لولیسگارڈ کی نقل وحرکت سے پابندیاں ہٹانے سے متعلق حوثی میلیشیاؤں کو مطمئن کرنے میں ناکام ہوئے ہیں۔
مغربی ساحل کو آزاد کرانے کی کاروائیوں کے ترجمان کرنل وضاح دبیش نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے سفیر حدیدہ اور اس کی بندرگاہوں سے حوثیوں کی واپسی کے سلسلہ میں ناکام ہو چکے ہیں اور اسی طرح وہ بین الاقوامی نگراں مایکل لولیسگارڈ کی نقل وحرکت سے پابندیاں ہٹانے کے لئے میلیشیاؤں کو مجبور کرنے میں بھی ناکام ہو چکے ہیں۔(۔۔۔)
بدھ 03 رمضان المبارک 1440 ہجری – 08 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14771]