پہلا صفحہ
ادلب میں ہاسپٹلوں کی بربادی اور اجتماعی طور پر نقل مکانی
بیروت ۔ ماسکو ۔ لندن: الشرق الاوسط کل اقوام متحدہ نے پرزور انداز میں کہا کہ انتظامی فورسز اور اس کے ہمنواء روس کے درمیان ہونے والی کشیدگی کے پیش نظر گزشتہ ہفتہ کے دوران شام کے مغربی شمال کے ایک سو پچاس ہزار سے زائد لوگوں نے اپنے گھر بار کو […]

بیروت ۔ ماسکو ۔ لندن: الشرق الاوسط
کل اقوام متحدہ نے پرزور انداز میں کہا کہ انتظامی فورسز اور اس کے ہمنواء روس کے درمیان ہونے والی کشیدگی کے پیش نظر گزشتہ ہفتہ کے دوران شام کے مغربی شمال کے ایک سو پچاس ہزار سے زائد لوگوں نے اپنے گھر بار کو چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہو چکے ہیں اور اقوام متحدہ کے اندر انسانی امور کے ترجمان ڈیوڈ سوانسون نے فرانسیسی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ شہریوں کی عمارتوں اور ان کے گھروں پر ہونے والے ہوائی حملہ کے سلسلہ میں ہمیں کافی بے چینی ہے۔(۔۔۔)
بدھ 03 رمضان المبارک 1440 ہجری – 08 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14771]