انتظامیہ کی فورسز کی طرف سے روس کے فضائی سایہ میں حماة سے ادلب کی طرف پیش قدمی
ماسکو: راید جبر ۔ انقرہ: سعید عبد الرزاق ۔ لندن: الشرق الاوسط کل شامی انتظامیہ کی فورسز نے روس کی طرف سے ملنے والی فضائی سایہ میں کفرنبودہ علاقہ پر اپنا اثر ورسوخ قائم کر لیا ہے اور شمالی حماة کے علاقہ میں اپوزیشن کا یہ سب سے بڑا گڑھ تھا اور […]

ماسکو: راید جبر ۔ انقرہ: سعید عبد الرزاق ۔ لندن: الشرق الاوسط
کل شامی انتظامیہ کی فورسز نے روس کی طرف سے ملنے والی فضائی سایہ میں کفرنبودہ علاقہ پر اپنا اثر ورسوخ قائم کر لیا ہے اور شمالی حماة کے علاقہ میں اپوزیشن کا یہ سب سے بڑا گڑھ تھا اور اس کے بعد فورسز نے ادلب کے جنوبی علاقہ کا رخ کیا ہے۔
باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ انتظامیہ کی فورسز نے گذشتہ پوری رات مسلح افراد کی جگہوں اور ان کے نقل وحرکت کی پوائنٹس پر فضائی حملہ کے بعد ہونے والی سڑک کی لڑائی کے بعد کفرنبودہ پر حملہ کر دیا ہے اور اشارہ یہ بھی ملا ہے کہ حماة اور حلب کے درمیان شاہ راہ پر واقع معرة النعمان سے قریب ادلب کے جنوب میں ہبیط علاقہ کے سمت فوج نے پیش قدمی کر دی ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 04 رمضان المبارک 1440 ہجری – 09 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14772]