خادم حرمین شریفین اور چین کے صدر کے درمیان گفتگو
جدہ: الشرق الاوسط خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز اور چینی صدر چی جنگ پنگ نے آپس میں گفتگو کی ہے اور اس گفتگو میں بین الاقوامی سطح پر رونما ہونے والے امور، ملک کے نئے مسائل اور مختلف میدانوں میں دونوں ملکوں کے مابین دو طرفہ تعاون کے […]

جدہ: الشرق الاوسط
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز اور چینی صدر چی جنگ پنگ نے آپس میں گفتگو کی ہے اور اس گفتگو میں بین الاقوامی سطح پر رونما ہونے والے امور، ملک کے نئے مسائل اور مختلف میدانوں میں دونوں ملکوں کے مابین دو طرفہ تعاون کے سلسلہ میں بات ہوئی ہے۔
یہ ساری بات کل شاہ سلمان ابن عبد العزیز کی طرف سے چین کے صدر کو کئے جانے والے فون میں ہوئی ہے اور اس گفتگو میں سعودی عرب اور چین کے اسٹریٹیجک تعلقات کے بارے میں بھی بات کی گئی ہے اور خادم حرمین نے معاشی سطح پر چین اور سعودی عرب یے درمیان ہونے والے معاہدہ کی تعریف کی ہے اور کہا کہ اس کی وجہ سے چین اور سعودی عرب کے تعلقات مزید اچھے ہوں گے۔(۔۔۔)
جمعرات 04 رمضان المبارک 1440 ہجری – 09 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14772]