پہلا صفحہ

سوڈان میں ریپڈ اسپورٹ فورسز کی طرف سے دھرنہ دینے والوں کی حمایت کا وعدہ

خرطوم: عیدروس عبد العزیز اور احمد یونس سوڈانی فوج کی ریپڈ اسپورٹ فورسز نے وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹر کے دائرہ میں دھرنہ دینے والوں کی حمایت کرنے اور بغیر سیکیورٹی مداخلت کے سیاسی طور پر دھرنہ کے مسئلہ کو حل کرنے کی پابندی کا وعدہ کیا ہے لیکن اسی وقت اس بات […]

سوڈان میں ریپڈ اسپورٹ فورسز کی طرف سے دھرنہ دینے والوں کی حمایت کا وعدہ

خرطوم: عیدروس عبد العزیز اور احمد یونس

سوڈانی فوج کی ریپڈ اسپورٹ فورسز نے وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹر کے دائرہ میں دھرنہ دینے والوں کی حمایت کرنے اور بغیر سیکیورٹی مداخلت کے سیاسی طور پر دھرنہ کے مسئلہ کو حل کرنے کی پابندی کا وعدہ کیا ہے لیکن اسی وقت اس بات سے بھی آگاہ کیا ہے کہ چند اداروں نے انہیں نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔

ریپڈ اسپورٹ فورسز کے نائب عبد الرحمن حمدان دقلو نے کل چند منتخب کردہ صحافیوں سے کہا کہ ان کی فورسز امن وسلامتی کے مسئلہ پر کام کر رہی ہے اور ملک کی حالت کو خراب کیے بغیر اسے حل کرنے کی کوشش کے  رہی ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 05 رمضان المبارک 1440 ہجری – 10 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14773]