پہلا صفحہ
ادلب میں دمشق اور انقرہ کے مابین کشیدگی کے اشارے
ماسکو: راید جبر ۔ انقرہ: سعید عبد الرازق کل ادلب کے اندر انقرہ اور دمشق کے اندر کشیدگی کے اشارے اس وقت ظاہر ہوئے ہیں جب ترکی کے وزیر دفاع خلوصی اکار نے شامی انتظامیہ سے ان دائرے کی طرف واپس ہونے کا مطالبہ کیا جہاں وہ مغربی ادلب اور شمالی حماة […]

ماسکو: راید جبر ۔ انقرہ: سعید عبد الرازق
کل ادلب کے اندر انقرہ اور دمشق کے اندر کشیدگی کے اشارے اس وقت ظاہر ہوئے ہیں جب ترکی کے وزیر دفاع خلوصی اکار نے شامی انتظامیہ سے ان دائرے کی طرف واپس ہونے کا مطالبہ کیا جہاں وہ مغربی ادلب اور شمالی حماة پر ہونے والے آخری حملہ سے پہلے تھی۔
اکار نے کہا کہ ان فورسز پر ضروری ہے کہ وہ شام کے مغربی شمال کے علاقہ میں حملہ کرنا بند کردے اور 17 ستمبر کو روس اور ترکی کے درمیان ہونے والے سوچی معاہدہ میں مذکورہ علاقہ کی طرف واپس ہو جائے۔(۔۔۔)
ہفتہ 06 رمضان المبارک 1440 ہجری – 11 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14774]