پہلا صفحہ

جزائر کی فوج سے اپنے کیمپ میں واپس ہونے کا مطالبہ

جزائر: بوعلام غمراسہ فوجی عدالت کی طرف سے جزائر کی لیبر پارٹی کی خاتون رہنماء لویزہ حنون پر فوج اور ملک کے خلاف سازش کرنے کے الزام کی بنیاد پر ہونے والی ان کی گرفتاری کی وجہ سے وہاں افرا تفری کا ماحول برپا ہو چکا ہے جبکہ پورے جزائر میں ہونے والے […]

جزائر کی فوج سے اپنے کیمپ میں واپس ہونے کا مطالبہ

جزائر: بوعلام غمراسہ

فوجی عدالت کی طرف سے جزائر کی لیبر پارٹی کی خاتون رہنماء لویزہ حنون پر فوج اور ملک کے خلاف سازش کرنے کے الزام کی بنیاد پر ہونے والی ان کی گرفتاری کی وجہ سے وہاں افرا تفری کا ماحول برپا ہو چکا ہے جبکہ پورے جزائر میں ہونے والے مظاہرہ میں وہ پوری قوت کے ساتھ موجود تھیں اور ہزاروں مظاہرین نے فوج کے کمانڈر احمد قاید صالح سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے کیمپ میں واپس جائیں اور سیاسیت میں مداخلت کرنا بند کریں۔(۔۔۔)

ہفتہ 06 رمضان المبارک 1440 ہجری – 11 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14774]