امريكہ
ایران کے مقابلہ میں امریکی فورسز کا جایزہ
واشنگٹن: ایلی یوسف ۔ لندن: الشرق الاوسط کل ریاستہائے متحدہ امریکہ نے ایران کے مقابلہ میں اپنی مزید فورسز کا جائزہ لیا ہے جبکہ انٹیلیجنس کی معلومات اس بات کی طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ ایران کی طرف سے امریکی فورسز اور ان کے مفادات کے خلاف حملہ ہونے والے ہیں۔ […]

واشنگٹن: ایلی یوسف ۔ لندن: الشرق الاوسط
کل ریاستہائے متحدہ امریکہ نے ایران کے مقابلہ میں اپنی مزید فورسز کا جائزہ لیا ہے جبکہ انٹیلیجنس کی معلومات اس بات کی طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ ایران کی طرف سے امریکی فورسز اور ان کے مفادات کے خلاف حملہ ہونے والے ہیں۔
قطر کی امریکی بیس میں بی 52 میزائل اترے ہیں اور دو ایسے جہاز ظاہر ہوئے ہیں جن کی تصویر امریکی فضائی فورسز کے ایک اہلکار نے العدید ایئربیس پر لیا ہے اور انٹرنٹ کے مرکزی ویب سائٹ پر اسے نشر کیا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 06 رمضان المبارک 1440 ہجری – 11 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14774]