امريكہ
امریکی فورسز کی دوبارہ تعیین کے سلسلہ میں خلیج کی منطوری
لندن ۔ قاہرہ: الشرق الاوسط سعودی عرب اور خلیجی تعاون کونسل کے چند ممالک نے عرب خلیج کے پانی اور خلیجی ممالک کی سرزمین میں دوبارہ فوجی فورسز کی تعیین کے سلسلہ میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کے مطالبہ کو قبول کرتے ہوئے اس کی منظوری دے دی ہے اور اس کی اطلاع […]

لندن ۔ قاہرہ: الشرق الاوسط
سعودی عرب اور خلیجی تعاون کونسل کے چند ممالک نے عرب خلیج کے پانی اور خلیجی ممالک کی سرزمین میں دوبارہ فوجی فورسز کی تعیین کے سلسلہ میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کے مطالبہ کو قبول کرتے ہوئے اس کی منظوری دے دی ہے اور اس کی اطلاع باخبر خلیجی ذرائع نے الشرق الاوسط کو دی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ یہ منظوری خلیجی ممالک اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کے درمیان دو طرفہ معاہدہ کی بنیاد پر ہوئی ہے اور اس امریکی اور خلیجی معاہدہ کا مقصد ایران کی طرف سے ہونے والی کسی بھی قسم کی ذیادتی کا جواب دینا ہے کیونکہ اس کی تمام کاروائیاں علاقہ کے امن واستقرار کو نشانہ بناتی ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ 13 رمضان المبارک 1440 ہجری – 18 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14781]