پہلا صفحہ

سوڈان کے کمیونسٹ پارٹی کے رہنماء: اسلام پسند لوگوں نے جو کیا ہے ہم اسے ختم کرنا چاہتے ہیں

خرطوم: عیدروس عبد العزیز اور محمد یاسین سوڈان کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکریٹری محمد مختار الخطیب نے کہا کہ اسلام پسند لوگوں کو اپنے سیاسی سرگرمیاں انجام دینے سے نہیں روکا گیا ہے لیکن جو انہوں نے کیا ہے اسے ختم کر دیا جائے گا۔ خطیب نے انتقالی مرحلہ […]

سوڈان کے کمیونسٹ پارٹی کے رہنماء: اسلام پسند لوگوں نے جو کیا ہے ہم اسے ختم کرنا چاہتے ہیں

خرطوم: عیدروس عبد العزیز اور محمد یاسین

سوڈان کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکریٹری محمد مختار الخطیب نے کہا کہ اسلام پسند لوگوں کو اپنے سیاسی سرگرمیاں انجام دینے سے نہیں روکا گیا ہے لیکن جو انہوں نے کیا ہے اسے ختم کر دیا جائے گا۔

خطیب نے انتقالی مرحلہ میں اسلام پسند لوگوں کی شرکت کے سلسلہ میں ہونے والے سوال کا جواب دیتے ہوئے الشرق الاوسط سے کہا کہ تیس سالوں میں اسلام پسندوں نے جو کیا ہے ہم اسے ختم کرنا چاہتے ہیں اور انہیں اپنی سیاسی سرگرمیاں انجام دینے سے ہرگز نہیں روکا جائے گا اور وہ اس انتقالی ترتیبات میں ہرگز نہیں ہوں گے جس میں ہم انقلاب پسند افراد کی امیدوں کو پورا کرنا چاہتے ہیں اور وہ وہ نہیں ہیں جنہیں ہم نے سکشت دی ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 13 رمضان المبارک 1440 ہجری – 18 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14781]