پہلا صفحہ
سلامہ کی طرف سے لیبیا میں امن وسلامتی کی امید کے اشارے
ٹیونس: کمال ابن یونس ۔ قاہرہ: الشرق الاوسط اقوام متحدہ کی طرف سے لیبیا بھیجے گئے بین الاقوامی سفیر غسان سلامہ نے کل ٹیونس کے وزیر خارجہ خمیس الجہینای کے ساتھ منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ان کو پہلی مرتبہ امید کی کرن نظر آرہی ہے اور لیبیا کے اندر […]

ٹیونس: کمال ابن یونس ۔ قاہرہ: الشرق الاوسط
اقوام متحدہ کی طرف سے لیبیا بھیجے گئے بین الاقوامی سفیر غسان سلامہ نے کل ٹیونس کے وزیر خارجہ خمیس الجہینای کے ساتھ منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ان کو پہلی مرتبہ امید کی کرن نظر آرہی ہے اور لیبیا کے اندر فوجی اختیار کے سلسلہ میں سیاسی کامیابی کے اشارے زیادہ نظر آرہے ہیں۔
انہوں نے لیبیا کے اندر اقوام متحدہ اور ان کو تنقید کا نشانہ بنائے جانے کو کوئی اہمیت نہ دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی تنقید سے اس بات کا علم ہوتا یے کہ اقوام متحدہ کسی کے تابع نہیں ہے اور وہ اپنی سلامتی کی کوشش مسلسل کرتا رہے گا اور کسی کی طرف مائل نہیں ہوگا۔(۔۔۔)
ہفتہ 11 شوال المکرم 1440 ہجری – 15 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14809]