دوبارہ سوڈانی مذاکرات شروع کرنے کے لئے ایتھوپیا کی طرف سے دستاویز
خرطوم: احمد یونس اور محمد امین یاسین آزادی وتبدیلی کے رہنماؤں اور سوڈانی عبوری فوجی کونسل کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے والے ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد کے نمائدہ سفیر محمود درير نے سوڈانی بحران کو حل کرنے، ایک سویلین حکومت کی منتقلی سے متعلق اختلافات پر قابو پاکر دوبارہ مذاکرات [&hellip

خرطوم: احمد یونس اور محمد امین یاسین
آزادی وتبدیلی کے رہنماؤں اور سوڈانی عبوری فوجی کونسل کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے والے ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد کے نمائدہ سفیر محمود درير نے سوڈانی بحران کو حل کرنے، ایک سویلین حکومت کی منتقلی سے متعلق اختلافات پر قابو پاکر دوبارہ مذاکرات کی میز پر دونوں فریق کو لانے اور اصولوں کے اعلامیہ پر دستخط کرنے سے متعلق اپنی رائے پیش کر دی ہے۔
امید ہے کہ ادیس ابابا میں آزادی وتبدیلی کے رہنماؤں کے نمائندوں اور افریقی یونین کمیشن کے چیئرمین کے درمیان یونین کے ہیڈ کوارٹر میں ہونے والے ایک اجلاس کے بعد آج خرطوم میں ثالثی اور آزادی وتبدیلی کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات کاہوگی۔(۔۔۔)
ہفتہ 18 شوال المکرم 1440 ہجری – 22 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14816]