امریکہ کی طرف سے شامی فائل پر مشتمل ڈپلومیٹک اور سیکورٹی تحریک کا آغاز
لندن: ابراہیم حمیدی واشنگٹن اگلے ہفتے ڈپلومیٹک اور سیکورٹی تحریک کا آغاز کرے گا اور اس تحریک میں مغربی بیت المقدس، پیرس اور برسلز کی ملاقاتیں شامل ہیں اور ان ملاقاتوں کا تعلق شامی فائل سے ہے اور ان میں مشرقی فرات کے علاقہ کے مستقبل، شام میں ایرانی وجود اور سیاسی کاروائی […]

لندن: ابراہیم حمیدی
واشنگٹن اگلے ہفتے ڈپلومیٹک اور سیکورٹی تحریک کا آغاز کرے گا اور اس تحریک میں مغربی بیت المقدس، پیرس اور برسلز کی ملاقاتیں شامل ہیں اور ان ملاقاتوں کا تعلق شامی فائل سے ہے اور ان میں مشرقی فرات کے علاقہ کے مستقبل، شام میں ایرانی وجود اور سیاسی کاروائی اور قرارداد 2254 کے نفاذ کے سلسلہ میں گفتگو ہوگی۔
الشرق الاوسط کو دستیاب معلومات کے مطابق پیرس میں پیر کی شام ایسے چھوٹے گروپ کے نمائندوں کا ایک اجلاس منعقد ہوگا جس میں امریکہ، فرانس، برطانیہ، سعودی عرب، اردن اور مصر جیسے ممالک کی شرکت ہوگی اور ممکن ہے کہ بیڈرسن کے علاوہ شام کے بین الاقوامی سفیر اور حزب اختلاف میں مذاکرات کے شامی کمیٹی کے صدر نصر حریری کی بھی شرکت ہوگی۔(۔۔۔)
ہفتہ 18 شوال المکرم 1440 ہجری – 22 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14816]