امريكہ

نئی پابندیوں کی شام تہران کی طرف سے مزید کشیدگی کی دھمکی

ٹوکیو: ابراہیم حمیدی ۔ کویت: میرزا الخویلدی ۔ واشنگٹن ۔ دبی: الشرق الاوسط امریکہ کے وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کل سعودی عرب کا دورہ کیا ہے اور وہ اس دورہ میں امارات کا بھی رخ کریں گے۔ یہ دورہ اس وقت ہوا جب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ […]

نئی پابندیوں کی شام تہران کی طرف سے مزید کشیدگی کی دھمکی

ٹوکیو: ابراہیم حمیدی ۔ کویت: میرزا الخویلدی ۔ واشنگٹن ۔ دبی: الشرق الاوسط

امریکہ کے وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کل سعودی عرب کا دورہ کیا ہے اور وہ اس دورہ میں امارات کا بھی رخ کریں گے۔

یہ دورہ اس وقت ہوا جب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج ایران کے خلاف مزید پابندیاں لگانے کا اعلان کیا اور تہران نے مزید کشیدگی کی دھمکی دی کیونکہ پاسداران انقلاب کے ایک رہنماء غلام علی رشید نے کھلے انداز میں کہا کہ کشیدگی ہونے کی صورت میں کوئی بھی ملک اس کے وقت اور دائرہ کے سلسلہ میں کسی چیز پر قابو نہیں پا سکتا ہے۔

بیت المقدس میں امریکی قومی امن وسلامتی کے مشیر کار جون پولٹون نے کل ایران کو اس بات سے آگاہ کیا ہے کہ وہ آخری حملہ کو منسوخ کردینے کے سلسلہ میں امریکی صدر کے فیصلہ کی تفسیر یہ کرے کہ وہ کمزور ہیں بلکہ انہوں نے وضاحت کے ساتھ کہا کہ ان کا ملک جس وقت اور جس انداز میں چاہے حملہ کر سکتا ہے اور اسی طرح ایران کی طرف بھیجے گئے امریکی سفیر برایان ہوک نے کل کویت سے بین الاقوامی سماج کو دعوت دی ہے کہ وہ کشیدگی کم کرنے کے لئے تہران پر دباؤ ڈالے۔(۔۔۔)

پیر 19 شوال المکرم 1440 ہجری – 24 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14818]