پہلا صفحہ

تین رکنی اجلاس: شام میں ایران کی موجودگی پر تنازعہ برپا

ماسكو: رائد جير تل ابيب: «الشرق الاوسط» آج روس، ریاستہائے متحدہ امریکہ اور اسرائیل کے قومی سلامتی کونسلوں کے سربراہ شام میں ایران کی موجودگی سے متعلق صورتحال اور شام کے مسئلہ کو حل کرنے کے مقصد سے گفتگو کرنے لئے جمع ہوں گے جبکہ امیدیں کی جا رہی ہیں کہ نقطہائے […]

تین رکنی اجلاس: شام میں ایران کی موجودگی پر تنازعہ برپا

ماسكو: رائد جير تل ابيب: «الشرق الاوسط»

آج روس، ریاستہائے متحدہ امریکہ اور اسرائیل کے قومی سلامتی کونسلوں کے سربراہ شام میں ایران کی موجودگی سے متعلق صورتحال اور شام کے مسئلہ کو حل کرنے کے مقصد سے گفتگو کرنے لئے جمع ہوں گے جبکہ امیدیں کی جا رہی ہیں کہ نقطہائے نظر کو قریب کرنے کے سلسلہ میں کامیابی ملے گی۔

روس کی قومی سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری نیکول پٹروسک نے اجلاس کا اس تاکید کے ساتھ کیا کہ ماسکو اسرائیل کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے بہت زیادہ کوشاں ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے شام میں امن وسلامتی کو مستحکم کرنے کے لئے مشترکہ عمل کی ضرورت ہے۔(۔۔۔)

منگل 22 شوال المکرم 1440 ہجری – 25 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14819]