پہلا صفحہ

جنوبی شام میں ہونے والی گرفتاریوں کی وجہ سے طبیعی زندگی میں رکاوٹ

درعا (جنوبی شام): ریاض الزین سنہ 2018ء کے جولائی کے ماہ میں روس کی نگرانی میں مخالف جماعتوں اور شامی انتظامیہ کے درمیان شروع ہونے والے معاہدہ پر ایک سال گزرنے کے باوجود بہت ساری فائلیں اب تک معلق ہیں اور اسی وجہ سے جنوبی شام میں زندگی اپنی طبیعی حال پر […]

جنوبی شام میں ہونے والی گرفتاریوں کی وجہ سے طبیعی زندگی میں رکاوٹ

درعا (جنوبی شام): ریاض الزین

سنہ 2018ء کے جولائی کے ماہ میں روس کی نگرانی میں مخالف جماعتوں اور شامی انتظامیہ کے درمیان شروع ہونے والے معاہدہ پر ایک سال گزرنے کے باوجود بہت ساری فائلیں اب تک معلق ہیں اور اسی وجہ سے جنوبی شام میں زندگی اپنی طبیعی حال پر نہیں ہے۔

الشرق الاوسط کی طرف سے کی جانے والی خبر میں اس بات کا علم ہوا ہے کہ اب بھی گرفتاریاں جاری ہیں اور احتیاطی اور جبرا فوجی خدمت کے لئے لوگوں کو پکڑا جا رہا ہے لیکن ہاں ان علاقوں میں آج گولیوں کی صدا، جہازوں کی گھنگار اور توپوں کی گرج نہیں ہے مگر علاقائی شہری اب تک شکوہ کر رہے ہیں۔(۔۔۔)

بدھ 21 ذی قعدہ 1440 ہجری – 24 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14848]