گیا Uncategorised

سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ کے مؤرخ الشبیلی کی وفات

سعودی عرب: الشرق الاوسط سعودی عرب کابینہ کے سابق رکن اور ذرائع ابلاغ کے میدان میں ایک اہم صحافی اور ریسرچر جناب ڈاکٹر عبد الرحمن الشبیلی کا کل انتقال ہو گیا ہے اور موصوف کے انتقال سے سعودی عرب نے اپنے ایک اہم فرد کو کھو دیا ہے جو وہاں کے افراد […]

سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ کے مؤرخ الشبیلی کی وفات

سعودی عرب: الشرق الاوسط

سعودی عرب کابینہ کے سابق رکن اور ذرائع ابلاغ کے میدان میں ایک اہم صحافی اور ریسرچر جناب ڈاکٹر عبد الرحمن الشبیلی کا کل انتقال ہو گیا ہے اور موصوف کے انتقال سے سعودی عرب نے اپنے ایک اہم فرد کو کھو دیا ہے جو وہاں کے افراد وخواتین اور مشیر کار کی زندگی کے بارے میں لکھا کرتے تھے۔

الشرق الاوسط نے آج ان کا آخری مقالہ نشر کیا ہے جسے آپ نے اپنی وفات سے قبل بھیجی تھی تاکہ شخصیات کے دائرہ میں اسے نشر کیا جائے۔

بدھ 28 ذی قعدہ 1440 ہجری – 31 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14855]