پہلا صفحہ

دستوری اعلان کے بنیادی امور کے سلسلہ میں سوڈانی معاہدہ

خرطوم: احمد یونس انقلاب کے شہداء کے لئے انصاف پر مبنی بدلہ کے مطالبہ میں سوڈانی شہروں سمیت دار الحکومت کی سڑکوں پر نکلنے والی زبردست بھیڑ کی وجہ سے انتقالی فوجی کمیٹی اور تبدیلی وآزادی کے رہنماؤں نے اعلان کیا ہے کہ ان دونوں نے دستوری اعلان کے دستاویز میں بنیادی […]

دستوری اعلان کے بنیادی امور کے سلسلہ میں سوڈانی معاہدہ

خرطوم: احمد یونس

انقلاب کے شہداء کے لئے انصاف پر مبنی بدلہ کے مطالبہ میں سوڈانی شہروں سمیت دار الحکومت کی سڑکوں پر نکلنے والی زبردست بھیڑ کی وجہ سے انتقالی فوجی کمیٹی اور تبدیلی وآزادی کے رہنماؤں نے اعلان کیا ہے کہ ان دونوں نے دستوری اعلان کے دستاویز میں بنیادی اختلافات کو ختم کر لیا ہے اور اسی دستاویز کے مطابق آئندہ تین سال کی مدت گزاری جائے گی اور عنقریب ایک وسیع معاہدہ بھی ہوگا۔

دونوں فریق نے اعلان کیا ہے کہ مشترکہ فنی قانونی کمیٹی نے اکثر وبیشتر اختلافی امور کو ختم کردیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 01 ذی الحجہ 1440 ہجری – 02 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14857]