امريكہ

پومپیو: ہماری کاروائیاں پراثر ہیں اور ہم ہر جگہ ایران کا پیچھا کریں گے

لندن: الشرق الاوسط کل امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو امریکی پابندیوں کی اثراندازی کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ پابندیاں تہران کو ان وسائل اور ذخائر سے محروم کر دے گی جن سے وہ ایک جوہری پروگرام بنا سکیں اور دنیا میں کسی کو بھی دھمکی دے دیں۔ […]

پومپیو: ہماری کاروائیاں پراثر ہیں اور ہم ہر جگہ ایران کا پیچھا کریں گے

لندن: الشرق الاوسط

کل امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو امریکی پابندیوں کی اثراندازی کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ پابندیاں تہران کو ان وسائل اور ذخائر سے محروم کر دے گی جن سے وہ ایک جوہری پروگرام بنا سکیں اور دنیا میں کسی کو بھی دھمکی دے دیں۔

پومپیو نے ایران کے خلاف لگائی جانے والی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والے ملک اور کرنے والی کمپنی کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے اور کہا ہے کہ یہ پابندیاں اثرانداز ہوتی ہیں اور مزید یہ بھی کہا کہ ہم اسے ہر جگہ نافذ کریں گے اور انہوں نے اشارہ کیا کہ تیل سے متعلق پابندیوں میں سختی کرنے کے بعد جون اور جولائی کے ماہ میں روزانہ کے اعتبار سے ایرانی پٹرولیم کی فروخت کی جانے والی چیزوں کی شرح 2.7 ملین بیرل سے گھٹ کر آدھے ملین بیرل سے کم پر پہنچ گئی ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 02 ذی الحجہ 1440 ہجری – 03 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14858]