پہلا صفحہ

حاصبانی: بجٹ کی کامیابی اصلاحات کی مرہون منت ہے

بیروت: کارولین عاکوم لبنانی صدر مائکل عون نے وزیر اعظم کو فون کرکے بہت جلد کابینہ کمیٹی کی میٹنگ بلانے کا مطالبہ کیا ہے اور یہ میٹنگ اپنی جگہ اور اپنی صلاحیت کے مطابق چلے گی اور خاص طور پر دستور کے 53 آرٹیکل کے 12 فقرہ کا لحاظ رکھا جائے گا […]

حاصبانی: بجٹ کی کامیابی اصلاحات کی مرہون منت ہے

بیروت: کارولین عاکوم

لبنانی صدر مائکل عون نے وزیر اعظم کو فون کرکے بہت جلد کابینہ کمیٹی کی میٹنگ بلانے کا مطالبہ کیا ہے اور یہ میٹنگ اپنی جگہ اور اپنی صلاحیت کے مطابق چلے گی اور خاص طور پر دستور کے 53 آرٹیکل کے 12 فقرہ کا لحاظ رکھا جائے گا لیکن اس کے بالمقابل ایک باخبر سرکاری ذمہ دار نے پرزور انداز میں کہا کہ حریری اپنی صلاحیت کو جانتے ہیں اور وہ اسے اچھے انداز میں ادا کر رہے ہیں اور انہوں نے اس سے قبل متعلق اور غیر متعلق افراد کو پیغام بھی بھیجا ہے کہ سرکاری کام اور شہریوں کے مفادات درمیان ہونے والی کشیدگی کو ختم کرنے اور الجبل میں ہونے واکے اختلاف کو دور کرنے اور کابینہ کی میٹنگ منعقد کرنے کی اطلاع دے دی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ حریری بہت جلد کابینہ میٹنگ منعقد کرنے کے لئے سیاسی امن وسلامتی کے مطالبات کی فراہمی اور مصالحت کرنے کے لئے سیاسی کوششوں کو متحرک کرنے والے ہیں۔(۔۔۔)

ہفتہ 02 ذی الحجہ 1440 ہجری – 03 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14858]